راشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو زبان میں راشی کا لفظ رشوت خور کے لیے استعمال ہوتاہے۔ جبکہ انگریزی میں اسے Rashi لکھاجاتاہے۔ راشی ایک یہودی مفکر اور مفسر بھی گذرا ہے۔ جبکہ بعض اوقات اس کو رشی بھی پڑھا جاسکتاہے۔ ہندی زبان میں رشی جوتشی کو کہتے ہیں


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔