مندرجات کا رخ کریں

رام پرساد سین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیدائش1718ء[1] یا 1723ء[2]
ہالی شہر، نزد کلکتہ، بنگال
وفات1775ء[1]
ہالی شہر، نزد کلکتہ، بنگال
دیگر نامسادھک رام پرساد
وجۂ شہرتشکت شاعری

سادھک رام پرساد سین (1718ء یا 1723ء – 1775ء) بنگال کے آٹھویں صدی کے سنت اور ایک شکت شاعر تھے۔[3][4] ان کی بھکتی نظمیں رام پرسادی کہلاتی ہیں اور آج بھی بنگال میں پسند کی جاتی ہیں۔ رام پرسادی بنگالی زبان میں لکھی گئی ہے جس میں زیادہ تر ہندو دیوی کالی کو مخاطب کیا گیا ہے۔[5]

حواشی

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ہیز 2002، صفحہ 346
  2. ہارڈنگ 1998، صفحہ 216
  3. مارٹن 2003, p. 191
  4. آیاپ اپانیکر 1997، صفحہ 64
  5. مک ڈینیئل 2004، صفحہ 162

حوالہ جات

[ترمیم]
  • الزبتھ یو۔ ہارڈنگ (1998)۔ Kali: The Black Goddess of Dakshineswar۔ Motilal Banarsidass۔ ISBN 81-208-1450-9۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018 
  • پیٹر ہیز (2002)۔ Indian Religions: The Spiritual Traditions of South Asia : an Anthology۔ اورینٹ بلیک سوان۔ صفحہ: 620۔ ISBN 978-81-7824-079-4 
  • کے۔ آیاپ اپانیکر (1997)۔ Medieval Indian Literature: Surveys and selections۔ ساہتیہ اکیڈمی۔ صفحہ: 64۔ ISBN 978-81-260-0365-5 
  • نینسی ایم۔ مارٹن (2003)۔ "North Indian Hindi Devotional Literature"۔ $1 میں Gavin D. Flood۔ The Blackwell companion to Hinduism۔ ولی-بلیک ول۔ ISBN 978-0-631-21535-6 
  • جون مک ڈینیئل (2004)۔ Offering Flowers, Feeding Skulls۔ Oxford University Press۔ ISBN 978-0-19-516790-0