راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی
ظاہری ہیئت
(راولپنڈی میڈیکل کالج سے رجوع مکرر)
| فائل:RMC Logo1.JPG | |
سابقہ نام | راولپنڈی میڈیکل کالج |
|---|---|
| شعار | Learn to Serve |
| قسم | نجی |
| قیام | 1974ء |
| الحاق | PMDC،HEC |
| وائس چانسلر | پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر |
| مقام | راولپنڈی، ، پاکستان |
| کیمپس | او ٹی بی: ٹیپو روڈ، این ٹی بی: سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی، پاکستان |
| ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی (انگریزی: Rawalpindi Medical University) راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک سرکاری شعبہ صحت یونیورسٹی ہے۔