راہول ہزاریکا
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | راہول گوتم ہزاریکا |
پیدائش | گوہاٹی، آسام، ہندوستان | 31 مئی 1993
بلے بازی | بائیں ہاتھ کے بلے باز |
گیند بازی | دائیں بازو آف بریک بولر |
حیثیت | اوپننگ بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2015–تاحال | آسام |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 دسمبر 2015 |
راہول ہزاریکا (پیدائش 31 مئی 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو آسام کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کا اوپننگ بلے باز ہے۔ ہزاریکا نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 7 نومبر 2015ء کو ہریانہ کے خلاف روہتک میں 2015-16ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2] اس نے 25 ستمبر 2019 ءکو 2019-20ء وجے ہزارے ٹرافی میں آسام کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Rahul Hazarika"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2015
- ↑ "Ranji Trophy, Group A: Haryana v Assam at Rohtak, Nov 7-10, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2015
- ↑ "Plate Group, Vijay Hazare Trophy at Dehra Dun, Sep 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2019