ربیبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ربیبہ بیوی کی پہلے خاوند سے لڑکی اس کی جمع ربائب ہے۔ جس کے معنی ہیں زیر پرورش لڑکی جو بیوی کے پہلے شوہر سے ہو۔ ربیبہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ اپنی ماں کے دوسرے شوہر کی آغوش میں تربیت پاتی ہے۔[1] منکوحہ کی وہ لڑکی یا لڑکا جو دوسرے خاوند سے ہو جو ربیبہ یا ربیب کہلاتا ہے۔ وہ گود میں بیٹھنے کے قابل ہو یا نہ ہو۔ پرورش اس کی اس نے کی ہو یا کسی دوسرے نے بیوی کی اولاد ہر حال میں حرام ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انوار البیان فی حل لغات القرآن، سورہ النساء آیت 23،علی محمد،مکتبہ سید احمد شہید لاہور
  2. تفسیر عروۃ الوثقی