رتناگری، اڈیشا
ظاہری ہیئت
| رتنا گری | |
|---|---|
| ରତ୍ନଗିରି | |
رتنا گری | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | |
| متناسقات | 20°38′28″N 86°20′07″E / 20.641183°N 86.335309°E |
| مذہبی انتساب | بدھ مت |
| ریاست | اڈیشا |
| ملک | بھارت |
| حیثیت | محفوظ |
رتناگری اڈیشا میں واقع ہے، جو پرانے وقت میں ایک مہا وہار (بدھ مٹھ) تھا۔ یہ اڈیشا کے ضلع ججپور کے برہمی اور بروپا دریاؤں کی وادی میں واقع ہے۔ اس کے نزدیک اور قدیم بدھ مت کے مقامات: پشپا گری، للت گری اور ادے گری واقع ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- اڈیشا میں بدھ مقامات
- بدھ جامعات اور کالج
- بدھ زیارتیں
- بھارت کے سابقہ آباد مقامات
- بھارت میں بدھ خانقاہیں
- بھارت میں کھنڈر
- سابقہ بدھ معابد
- ہندوستان میں چھٹی صدی کی تاسیسات
- برصغیر کی قدیم جامعات
- بھارت میں اسٹوپا
- بھارت میں بدھ مت کی زیارت گاہیں
- چھٹی صدی کے بدھ مندر
- اوڈیشا میں بدھ مقامات
- اڑیسہ کی عمارات و ساخات
- ضلع ججپور
- پانچویں صدی کی معماری
- اوڈیشا میں مذہب
- ایشیاء کے آثار قدیمہ