رحما‌ء بینھم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحما‌ء بینھم
سرورق ملاک و محور عالم محمدﷺ (2020-10 ).
مصنفمولانامحمدنافع
زباناردو
سلسلہسیرتِ صحابہؓ
موضوعسیرت، صحابہ واہلبیت میں رشتے ناتے اور تعلق داریاں
صنفسیرت صحابہ واہلبیت،تاریخ
ناشردارلکتاب لاہور
تاریخ اشاعت
متفرق
جلدیں3

رحھماء بینھم اردوزبان میں لکھی گئی اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جس میں صحابہؓ خصوصاً خلفاء اربعہ کے اہل بیت کے ساتھ تعلقات اور رشتہ داریوں کو مدلل ومفصل بیان کیا ہے

تعارف[ترمیم]

صحابہ کرام خصوصاً خلفاء اربعہؓ کے باہم ربط واتفاق کے سلسلہ میں ”رحماء بینہم“ کے نام سے پہلی کتاب عربی واردو لٹریچر میں منظرعام پر آئی۔

جلداول[ترمیم]

”حصہ صدیقی“1931ھ،1971میں تالیف کی گئی۔

جلددوم[ترمیم]

دوسری کتاب ”حصہ فاروقی“6931ھ،1976 میں چھپا۔

جلدسوم[ترمیم]

اورتیسری کتاب”حصہ عثمانی“8931ھ،1978میں تالیف کی گئی۔اور ہرجلدمیں خلفاء اربعہ کے باہمی تعلقات نسبی کے علاوہ محبت واخوت کے باہمی روابط کوواضح کیاگیاہے۔

خاصیت[ترمیم]

کتاب”رحماء بینھم“ایک مشہورعلمی تحقیقی تالیف ہے۔اس کتاب سے مؤلف کے کئی ہم عصر جید علما نے استفادہ کیا۔مثلاً حضرت مولانامحمدتقی عثمانی صاحب مدظلہ نے اپنے کتاب”تکملہ فتح الملھم فی شرح المسلم“جلدسوم میں اس کتاب کے اقتباسات نقل کیے ہیں اورحوالہ جات دیے ہیں جس سے اس تالیف کی اہمیت کااندازہ کیاجاسکتاہے۔