رسالہ ادیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رسالہ ادیب
مدیرمیر کاظم علی


رسالہ ادیب 1882 میں حیدرآباد کی انجمن اخوان الصفات کے زیر اہتمام میر کاظم علی غازی نے جاری کیا تھا۔ یہ رسالہ چونتیس صفحات پر مشتمل تھا۔ اس کے کل آٹھ شمارے شائع ہوئے تھے۔ اس طرح ایک ہی سال کے اندر اس کی اشاعت مسدود ہو گئی تھی۔ دوسری بار 1908 میں خورشید علی نے اسی رسالے کا احیا کیا۔ اس بار اردو کے ممتاز رباعی گو شاعر امجد حسین امجد بھی اس رسالے سے وابستہ ہو گئے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 28