مندرجات کا رخ کریں

رشیدۃ النساء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشیدۃ النساء
معلومات شخصیت
باب ادب

رشیدۃ النساء اردو کی پہلی ناول نگار خاتون تھیں۔ جنھوں نے 1881ء میں ایک اصلاحی، سماجی اور مقصدی ناول اصلاح النسا لکھا۔ اس ناول میں مسلمانوں کے عہد سے لے کر لحد تک کے رسم و رواج کا ذکر ہے اور مصنفہ کے نزدیک یہ تمام رسم و رواج اسلامی نقطۂ نگاہ سے غیر شرعی ہیں۔ رشیدۃ النسأ نے ان رسم و رواج کے خلاف وہ ناول لکھا۔

جوالہ جات

[ترمیم]