رمادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
رمادی
Ramadi

الرمادي
Ar-Ramādī
Ramadi Aerial Picture - April 2008.jpeg
ملک Flag of Iraq.svg عراق
محافظہ محافظہ الانبار
آبادی (2004)
 • کل 456,853

رمادی (عربی میں الرمادي ) عراق کا ایک شہر ہے جوصوبہ انبار میں واقع ہے۔ یہ بغداد سے 100 کلو میٹر دور ہے۔ یہ شہر والی بغداد مدحت پاشا نے 1869 میں آباد کیا تھا۔ یہ عراق، شام اور اردن کے درمیان تجارتی راستے کے لیے مشہور ہے۔ اس کی آبادی چار لاکھ کے قریب ہے۔