رمیش پٹیل
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | ||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مکمل نام | رمیش انکا پٹیل | |||||||||||||
| پیدائش | 12 ستمبر 1953 آکلینڈ، نیوزی لینڈ | |||||||||||||
| کھیل | ||||||||||||||
| ملک | نیوزی لینڈ | |||||||||||||
| کھیل | فیلڈ ہاکی | |||||||||||||
تمغے
| ||||||||||||||
رمیش انکا پٹیل (پیدائش 12 ستمبر 1953ء) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک سابق فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں، جو مونٹریال میں 1976 کے سمر اولمپکس میں گولڈن میڈل جیتنے والی قومی ٹیم کے رکن تھے۔ 1988 ءکے نئے سال کے اعزاز میں، پٹیل کو کمیونٹی سروس کے لیے کوئینز سروس میڈل سے نوازا گیا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The London Gazette: (Supplement) no. 51173. p. . 31 December 1987.
زمرہ جات:
- نیوزی لینڈ کے اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- 1976ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- 1953ء کی پیدائشیں
- 1984ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- نیوزی لینڈ کے مرد فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- 12 ستمبر کی پیدائشیں
- اولمپک مسابق برائے نیوزی لینڈ
- 1972ء گرمائی اولمپکس کے مسابق
- 1976ء گرمائی اولمپکس کے مسابق
- نیوزی لینڈ کی شخصیات