رنجیت سنگھ (اڈیشہ کرکٹر)
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | رنجیت سنگھ |
| پیدائش | 23 دسمبر 1994ء سندرگڑھ, اڑیسہ, بھارت |
| بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 دسمبر 2015 | |
رنجیت سنگھ (پیدائش 23 دسمبر 1994) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو اڈیشہ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 7 نومبر 2015ء کو 2015–16ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ranjit Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-12
- ↑ "Ranji Trophy, Group A: Karnataka v Odisha at Mysore, Nov 7-10, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-12