رنگین پینسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پینسل کئی رنگوں میں پائے جاتے ہیں۔

رنگین پینسل (انگریزی:colored pencil، coloured pencil یا pencil crayon) ایک ذریعہ فن ہے جو مخروط لکڑی کی شکل میں بنتی ہے۔ گرافائٹ اور کوئلے کے پنسیلوں کے بر عکس یہ موم یا آئل سے بنتی ہیں۔ اس کی کئی پرتیں ہوتی ہیں اور کئی بائنڈنگ ایجنٹس شامل ہوتے ہیں۔ [1]

پانی میں محلول ہونے والی (پانی کے رنگ والی) پنسیل بھی موجود ہیں۔ پیسٹل پینسل اور رنگ والی لیڈ کی پینسلیں بھی بازار میں موجود ہیں۔ ان میں آخر الذکر مشینی پینسلوں کا کام دیتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "How It's Made: Colored Pencils"۔ HowStuffWorks, Inc۔ اخذ کردہ بتاریخ 13 September 2013۔