روات فالٹ لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Rawat fault line -7.jpg

جنوبی ایشیاء میں ہزاروں کلومیٹر طویل فالٹ لائنیں ہیں۔ اسلام آباد کے نزدیک روات فالٹ لائن روات سے ہوتی ہوئی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر تک جاتی ہے۔ پاکستا اور نیپال بھی ایک ہی فالٹ لائن پر ہے۔ پاکستان کا دو تہائی حصہ فالٹ لائنوں پر واقع ہے۔۔[1]

Rawat fault line
Rawat fault line - 6.jpg Rawat-Dog's tooth.jpg Rawat Faultline-8.jpg Rawat fault line - 5.jpg

حوالہ جات[ترمیم]