رواہ الجماعہ
Appearance
رواہ الجماعہ (جماعت نے روایت کیا ہے) حدیث کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس حدیث کو اصحاب صحاح ستہ نے نقل کیا ہے، یعنی بخاری و مسلم نے اپنی صحیحین میں اور ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور ابو داؤد نے اپنی سنن میں، نیز احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ معجم المصطلحات الحديثية، سيد عبد الماجد الغوري، دار ابن كثير للطباعة والنشر والتوزيع، دمشق - بيروت، الطبعة الأولى، 1428 هـ/2007 م، ص364