روایت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

روایت فنِ حدیث کی مشہور اصطلاح ہے، بعض صورتوں میں روایت سے مراد مسائلِ منقولہ لیے جاتے ہیں۔ حدیث کی روایت کا مطلب ہے کہ کوئی شخص، کسی اور سے حدیث سنے اور پھر اسے آگے دوسرے افراد کو منتقل کر دے۔ روایت زبانی بھی ہو سکتی ہے اور تحریری بھی۔ اس کی پھر کئی قسمیں ہیں روایت بالمعنی روایت بالالفاظ وغیرہ[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تیسیر مصطلح الحدیث،ڈاکٹر محمود طحان