روبن (کردار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روبن بیٹ مین کا ساتھی کردار ہے۔ یہ مختلف ادوار میں بدلتے رہتے ہیں۔ اسے بیٹ مین ایڈاپٹ کرتا۔۔۔۔یہ کسی بھی طرح کہ حربہ فنون میں ماہر ہو سکتا یا پھر کسی ایسے فن سے منسلک رہ چکا ہوتا ہے کہ لڑائی بھڑائی میں مددگار ثابت ہوں۔۔۔بیٹ مین نے ہی اسے کاسٹیوم تیار کروا کر دینا ہوتا ہے جو ہر دفعہ بلٹ پروف ہوتا ہے۔۔۔۔