روزنامہ آج کا انقلاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

روزنامہ آج کا انقلاب وسطی کرناٹک کا واحد اردو روزنامہ ہے اور اس روزنامے کے قارئین کی تعداد اب ہزاروں میں ہوچکی ہے۔ جس وقت اردو زبان اور اردو صحافت دم تو ڑ رہی ہے ایسے وقت میں روزنامہ آج کا انقلاب نے الگ اندازمیں اردو زبان اور اردو صحافت کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ روزنامہ آج کا انقلاب اب وسطی کرناٹک میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا منفرد علاقائی اخبار ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]