روز محشر
ظاہری ہیئت
روزِ محشر، روزِ حساب، روزِ قیامت کو یوم جزا، یوم حساب، قیامت اور روزِ جزا بھی کہا جاتا ہے، وہ آخری دن جب انسانوں کو ان کے اعمال کا حتمی فیصلہ سنایا جائے گا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ روزِ محشر آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nlpd.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، ادارہ فروغ قومی زبان، اخذ کردہ بتاریخ 19 ستمبر 2017ء