روشنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

روشنائی ایک رنگین مایہ کا نام ہے جس کو قلم میں ڈال کر لکھائی کی جاتی ہے۔ اس کو سیاہی بھی کہا جاتا ہے۔ سیاہی نہ صرف لکھائی بلکہ کسی چیز کو رنگین کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ سیاہی کالے اور نیلے رنگ کی استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]