روشنی کی شدت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

روشنی کی شدت (انگریزی: luminous intensity) ضیا پیمائی (photometry) میں روشنی کی شدت کسی خاص سمت میں روشنی کے ماخذ سے خارج شدہ طول موج کی حامل روشنی کی فی اکائی ٹھوس زاویہ (solid angle) پیمائش ہے، جو نوری افعال(luminosity function) (جو انسانی آنکھ کے لیے روشنی کی حساسیت کا معیاری نمونہ ہے) کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں روشنی کی شدت کی اکائی کینڈیلا (candela) ہے۔