12 دسمبر1971ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔۔ حصول تعلیم کے بعد پیشہ ورانہ حثیت سے وکالت کو اختیار کیا کچھ عرصہ تدریس کے شعبہ سے بھی وابستہ رہیں۔۔۔ دیار غیر میں زیادہ وقت گزارا۔ فی الوقت سماجی کارکن کی حثیت سے مصروف عمل ہیں۔۔افسانے نظمیں اور بلاگز لکھتی ہیں۔۔ صدا کاری کا شوق بھی بدرجہ اتم موجود ہے۔۔