روم کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روم کے علاقہ جات

روم کے علاقہ جات (انگریزی: Rioni of Rome) (اطالوی تلفظ: [riˈoːne], جمع rioni) یہ روم شہر کی ایک روایتی انتظامی تقسیم ہے۔ "ریون" (Rione) ایک اطالوی اصطلاح ہے جو چودہویں صدی سے کسی قصبے کے ضلع کے نام کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ [1] یہ اصطلاح روم سے ہوئی تھی، جو شہر کی انتظامی تقسیم کے لیے تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مصادر[ترمیم]

  • Ferdinando Castagnoli، Carlo Cecchelli، Gustavo Giovannoni، Mario Zocca (1958)۔ Topografia e urbanistica di Roma (بزبان اطالوی)۔ Bologna: Cappelli 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rione"۔ il Sabatini Coletti. Dizionario della Lingua Italiana۔ corriere.it۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکی ذخائر پر Districts of Rome سے متعلق تصاویر