رکابی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رکابی

رکابی (انگریزی: Plate) مٹی، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ہے جس کے متبادل نام صحنک، سفالی، تشتری یا پلیٹ ہیں۔ عام طور پر اسے غذا کو پیش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Charles L. Venable؛ اور دیگر۔۔ China and Glass in America, 1880-1980: From Table Top to TV Tray۔ New York: Harry N. Abrams۔ آئی ایس بی این 0-8109-6692-1۔

بیرونی روابط[ترمیم]