ریاستہائے متحدہ امریکہ کے قومی پارکوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہاں پر ریاستہائے متحدہ کے قومی پارکوں کی فہرست بلحاظ ریاست پیش خدمت ہے۔ کچھ ریاستوں میں پارکوں کی ایک بڑی تعداد ہے؛ لیکن کئی ریاستیں پارک رکھنے سے محروم بھی ہیں۔ کئی پارکوں کو ایک سے زیادہ مرتبہ درج کیا گیا ہے کیونکہ وہ کئی ریاستوں کی زمینوں پر ہیں۔ قومی پارکوں کے مختلف سائز ہوتے ہیں اور ان میں سے سب سے بڑا مغرب اور ریاست الاسکا میں واقع ہے۔ تاہم امریکا میں قومی پارکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

ریاست قومی پارک تاسیس رقبہ مربع کلومیٹر زائرین کی تعداد
الاسکا ڈینالی نیشنل پارک 1917ء 24,585 1,000,000
الاسکا گیٹ آف آرکٹک نیشنل پارک 1980ء 39,460
الاسکا گلیشیئر بے قومی پارک 1980ء 13,287
الاسکا کیٹمائی قومی پارک 1980ء 13,696
الاسکا درہ کینائی قومی پارک 1980ء 2,833
الاسکا وادی کوبیک 1980ء 6,757
الاسکا کلارک جھیل قومی پارک 1980ء 16,308
الاسکا رنگیل۔سینٹ الیاس 1980ء 53,321
امریکی ساموآ امریکی ساموآ کا قومی پارک 1988ء 36
ایریزونا گرینڈ کینیئن نیشنل پارک 1919ء 4,927
ایریزونا پیٹریفائڈ فاریسٹ نیشنل پارک 1962ء 885
ایریزونا سیگوارو نیشنل پارک 1994ء 370
آرکنساس ہاٹ اسپرنگ نیشنل پارک 1921ء 22
کیلیفورنیا چینل آئیلینڈز قومی پارک 1980ء 1010
کیلیفورنیا پینکلز نیشنل پارک 1908ء 108
کیلیفورنیا وادی موت قومی پارک 1994ء 13,518
کیلیفورنیا پائن ٹری نیشنل پارک 1994ء 3,196
کیلیفورنیا کنگز ویلی نیشنل پارک 1940ء 1,869
کیلیفورنیا لاسن وولکانک 1916ء 429
کیلیفورنیا ریڈ ووڈ نیشنل پارک 1968ء 455
کیلیفورنیا سیکویا نیشنل پارک 1890ء 1,635
کیلیفورنیا یوسیمائٹ نیشنل پارک 1890ء 3,081
کولوراڈو گینیسن بلیک کینیئن نیشنل پارک 1999ء 133 308,962

(2018)

کولوراڈو گریٹ سینڈ ڈیونز نیشنل پارک 2004ء 343
کولوراڈو میسا وردے نیشنل پارک 1906ء 211
کولوراڈو راکی ماؤنٹین 1915ء 1,078
فلوریڈا باسکن نیشنل پارک 1980ء 700
فلوریڈا تورتوگا نیشنل پارک 1992ء 262
فلوریڈا ایورگلیڈس نیشنل پارک 1947ء 6,105
جزائر ہوائی ہیل اکالا نیشنل پارک 1916ء 118
جزائر ہوائی ہوائی وولکانو پارک 1916ء 1,309
اڈاہو ییلو اسٹون نیشنل پارک 1872ء 8,980
کینٹکی میموتھ غار نیشنل پارک 1941ء 214
ریاست مین اکاڈیا نیشنل پارک 1919ء 123
مشی گن رائل جزیرہ قومی پارک 1940ء 2,314
مینیسوٹا وویاجر نیشنل پارک 1975ء 882
مونٹانا گلیشیر 1910ء 4,101
مونٹانا ییلو اسٹون نیشنل پارک 1872ء 8,980
نیواڈا ڈیتھ ویلی 1994ء 13,518
نیواڈا بڑا باسین 1986ء 312
نیو میکسیکو کارلسبڈ کیورن 1930ء 189
شمالی کیرولینا گریٹ اسموکی ماؤنٹینز 1934ء 2,108
شمالی ڈکوٹا تھیوڈور روزویلٹ نیشنل پارک 1978ء 285
اوہائیو وادی کویاہوگا 2000ء 134
اوریگون کریٹر جھیل 1902ء 741
جنوبی کیرولینا کونگاری نیشنل پارک 2003ء 88
جنوبی ڈکوٹا بیڈلینڈز قومی پارک 1978ء 982
جنوبی ڈکوٹا وائنڈ کیو نیشنل پارک 1903ء 114
ٹینیسی گریٹ اسموکی ماؤنٹینز 1934ء 2,108
ٹیکساس بگ بینڈ نیشنل پارک 1944ء 3,242
ٹیکساس گواڈالیوپ ماؤنٹینز 1966ء 350
یو ایس ورجن آئی لینڈ ورجن جزائر 1956ء 59
یوٹاہ آرکیز نیشنل پارک 1971ء 309
یوٹاہ برائس کینیئن 1928ء 145
یوٹاہ کیپیٹل ریف نیشنل پارک 1971ء 979
یوٹاہ کینیئن لینڈز نیشنل پارک 1964ء 1,366 1,366
یوٹاہ صیہون نیشنل پارک 1919ء 593
ورجینیا شیننڈو نیشنل پارک 1935ء 805
ریاست واشنگٹن ماؤنٹ رینیئر نیشنل پارک 1899ء 954
واشنگٹن ریاست شمالی آبشاریں 1968ء 2045
واشنگٹن ریاست اولمپک نیشنل پارک 1938ء 3,734
وایومنگ گرینڈ ٹائٹن نیشنل پارک 1929ء 1,255
وایومنگ ییلو اسٹون نیشنل پارک 1872ء 8,980