ریاست بھان

متناسقات: 33°42′55″N 73°41′10″E / 33.71534°N 73.6861°E / 33.71534; 73.6861
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریاست بھان
ریاست بھان
ریاست بھان is located in آزاد کشمیر
ریاست بھان
ریاست بھان
ریاست بھان is located in پاکستان
ریاست بھان
ریاست بھان
متناسقات: 33°42′55″N 73°41′10″E / 33.71534°N 73.6861°E / 33.71534; 73.6861
ملک پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر میں سابقہ کشمیر کی پہاڑی قبائلی ریاست
حکومت
 • قسمراج شاہی(1005ء –1307ء)
رقبہ
 • کل2,600 کلومیٹر2 (1,000 میل مربع)
منطقۂ وقتپ۔م۔و (UTC+5)

بھان ریاست (1005ء - 1307ء) موجودہ پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی ضلع پونچھ مکمل اور نصف ضلع کوٹلی اور باغ کے علاقوں پر مشتمل کشمیر کی ایک سابقہ ریاست تھی اس کا دار الحکومت ضلع سدھنوتی کا علاقہ پلندری برہمن پورا جس کا موجودہ نام اسلام پورا ہے وہاں تھا [1] بھان پر ابتدا میں بھان برہمن خاندان کی حکومت تھی۔ [2] جنھوں نے 1005ء سے 1200ء تک حکومت کی جن سے بھاگڑی راجپوتوں نے بارہویں صدی عیسوی میں حکومت چھین لی اور بھاگڑ راجپوت 1200ء سے 1307ء تک بھان کے حکمران رہے [3] بعد تیرویں صدی عیسوی بھان پر افغانوں نے حملہ کیا اور بھاگڑوں کو شکست دے کر بھان کا نام سدھنوتی رکھا جس کا مطلب سدوزئ کے ٹھہرنے کی جگہ بنتا ہے [4] چنانچہ سدوزئیوں نے سدھنوتی (سابقہ بھان) پر 1307ء سے لے کر 1837ء سقوط سدھنوتی تک حکومت کی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. برہمن بھان خاندان اور ان کی حکومتیں https://books.google.com/books?id=zsoC6GWr47QC&dq=bhat+butt+name+kashmir&pg=PA99
  2. بھان برہمن خاندان‪ https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Bhan&oldid=1148483453 سے
  3. تاریخ اقوام پونچھ کشمیر محمد دین فوق https://www.google.com.sa/books/edition/T%C4%81r%C4%ABk%CC%B2h%CC%B2_i_aqv%C4%81m_i_P%C5%ABnch/7iVuAAAAMAAJ?hl=ur
  4. سدھنوتی کی وجہ تسمیہ جانے کے لیے ہندوستان کی پہلی مردم شماری 1881ء سے حاصل کردہ رپورٹ لیفٹیننٹ کرنل جے ایم وکلے کی کتب پنجابی مسلم کے اس لنک کو اوپن کریں https://books.google.com.sa/books?redir_esc=y&id=4MMGAQAAIAAJ&dq=book+punjabi+muslim&focus=searchwithinvolume&q=Sudhan+