ریدوندا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جزیدہ ریدوندا

ریدوندا (Redonda) ایک غیر آباد کیریبین جزیرہ ہے جو جزائر لیوارڈ، ویسٹ انڈیز میں واقع اور سیاسی طور پر اینٹیگوا و باربوڈا کا حصہ ہے۔