ریونج آف دی ورتھلیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریونج آف دی ورتھلیس
Revenge of the Worthless.jpg
ٹائٹل پوسٹر
ہدایت کار جمال شاہ
پروڈیوسر آمنہ شاہ
تحریر جمال شاہ
موسیقی مہدی رضا
سنیماگرافی عامر تحسین
ایڈیٹر ملک عرفان
پروڈکشن
کمپنی
Hunerkada Films
ملک پاکستان
زبان اردو

ریونج آف دی ورتھلیس 2015 میں آنے والی اردو پاکستانی فلم ہے جس کا موضوع شمالی مغربی پاکستان میں مسلح افواج اور کالعدم تنظیموں کے مابین لڑی جانے والی جنگ ہے۔