ریوی حروف صحیح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ریوی حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جو پھیپھڑوں کے ہوا کے دباؤ سے پیدا ہوتے ہیں زیادہ تر زبانوں میں صرف ریوی حروف صحیح پائے جاتے ہیں اردو کے تمام حروف صحیح ریوی ہی ہیں یعنی ان کو بولنے کے لیے پھیپھڑوں سے ہوا کا دباؤ خارج کرنا ضروری ہوتا ہے ایان میڈیسون نے 566 زبانوں پر تحقیق کی [1][2] جس میں اس نے صرف 152 زبانوں میں غیر ریوی حروف صحیح کو پایا دنیا کی 73% زبانوں میں صرف ریوی حروف صحیح پائے جاتے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ian Maddieson (2008) "Glottalic Consonants". In: Martin Haspelmath & Matthew S. Dryer & David Gil & Bernard Comrie (eds.) The World Atlas of Language Structures Online. Munich: Max Planck Digital Library, chapter 7. Available online at http://wals.info/feature/7. Accessed on 18 January 2011
  2. Ian Maddieson (2008) "Presence of Uncommon Consonants". In: Martin Haspelmath & Matthew S. Dryer & David Gil & Bernard Comrie (eds.) The World Atlas of Language Structures Online. Munich: Max Planck Digital Library, chapter 19. Available online at http://wals.info/feature/19. Accessed on 18 January 2011