ریڈیو اسٹوڈیو 54 نیٹ ورک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ریڈیو اسٹوڈیو 54 نیٹ ورک، یا اسٹوڈیو 54نیٹ ورک، لوکری، کلابریا میں قائم ایک اطالوی نجی ریڈیو سٹیشن ہے۔ میسنا، ریجو کلابریا، وائبو ویلینٹیو، کاٹنزرو، کوسینزا کروٹنی، لیسی، پوٹینزا اور سالینو): جنوبی اطالیہ کے پانچ علاقوں کے نو صوبے ہیں جہاں ایف ایم اسٹوڈیو 54 نیٹ ورک کی نشریات پہنچتی ہیں۔ پروگراموں میں موسیقی کے پروگرام اور موجودہ وقت کی خبریں و معلومات شامل ہیں۔

Radio Studio 54 Network logo.svg

بیرونی روابط[ترمیم]