ارتفاع (فلکیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زاویہ ارتفاع سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
السمت یا افقی زاویہ عموماً نقطہ شمال سے ماپا جاتا ہے لیکن بعض اوقات نقطہ جنوب سے بھی ماپا جاتا ہے۔زاویہ ارتفاع، افق کے اوپر کا زاویہ ہے۔

فلکیات کے افقی متناسق نظام میں ارتفاع (انگریزی: Altitude) اس [زاویہ] کو کہتے ہیں جو افق اور جرم سماوی کے درمیان ہو۔ اس لیے اسے زاویہ ارتفاع بھی کہتے ہیں.