زاویہ وقوع
Appearance
وہ زاویہ جو شعاعِ واقع ( incident ray) ، نقطۂ وقوع (point of incidence) پر عمود (normal) کے ساتھ بنائے زاویۂ وقوع (Angle of incidence) کہلاتا ہے۔
نقطہ وقوع
[ترمیم]وہ نقطہ جس پر روشنی کی شعاع چمکدار سطح پر پڑ رہی ہو نقطۂ وقوع (Point of incidence) کہلاتا ہے۔