زرعی معاشیات
Appearance
یہ معاشیات کی وہ شاخ ہے جس کا بنیادی موضوع زراعت، کاشتکار اور زرعی پیداوار اور وسائل کی تقسیم اور تنظیم ہے۔ بسا اوقات زرعی معاشیات (Agriculture Economics) کو دیہی معاشیات (Rural Economics) بھی کہا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- http://www.aaea.org
- http://www.iaae-agecon.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iaae-agecon.org (Error: unknown archive URL)