مندرجات کا رخ کریں

زلاتان ابراھیموویچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زلاتان ابراھیموویچ
(سویڈش میں: Zlatan Ibrahimović ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائش 3 اکتوبر 1981ء (43 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن [7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 195 سنٹی میٹر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 95 کلو گرام [9]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیماری کووڈ-19 (ستمبر 2020–)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
ایجیکس ایف سی (2000–2004)
جووینٹیس (31 اگست 2004–9 اگست 2006)
انٹر میلان (9 اگست 2006–27 جولا‎ئی 2009)
ایف سی بارسلونا (27 جولا‎ئی 2009–2010)
سویڈن قومی فٹ بال ٹیم (2001–2023)
اے سی میلان (2010–2012)
پیرس سینٹ جرمین ایف سی (2012–2016)
مانچسٹر یونائیٹڈ (2016–22 مارچ 2018)
اے سی میلان (جنوری 2020–30 جون 2023)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کا مقام فارورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت 2006 فیفا عالمی کپ
2002 فیفا عالمی کپ
یوئیفا یورو 2008ء
یوئیفا یورو 2016ء [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمبر 11  ویکی ڈیٹا پر (P1618) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زلاتان ابراھیموویچ (zlatan ibrahimović) (سویڈش تلفظ: [ˈsla:tan ɪbraˈhi:movɪtʂ]، بوسنیائی تلفظ: [ˈzlatan ibraˈxi:mɔʋitɕ]) ایک سویڈش پیشہ ورانہ فوٹبالر ہے جو بطور اسٹرائیکر لیگ 1 کلب پیرس سینٹ جرمین (ligue 1 club paris saint-germain) اور سویڈش قومی ٹیم میں بھی بطور کپتان کھیلتا ہے۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

زلاتان ابراھیموویچ 3 اکتوبر 1981 میں سویڈن میں پیدا ہوا۔ اس کے بوسنیائی مسلم والد شفیق ابراھیموویچ (Šefik Ibrahimović)۔ 1977 میں سویڈن میں آ کیے۔

اس کے والد شفیق ابراھیموویچ کا تعلق بیجیلجینا (bijeljina)، بوسنیا و ہرزیگووینا سے ہے اور اس کی ماں جرکا گراوچ (jurka gravić) زادار شہر (zadar) کے گاؤں پرکوس (prkos), کرویئشا سے ہے۔

کلب کیریئر

[ترمیم]

مالمو ایف ایف

[ترمیم]

ابراھیموویچ نے مالمو ایف ایف (malmö ff) کے ساتھ 1996 ء میں اپنا پہلے معاہدے پر دستخط کیے۔

ایجیکس

[ترمیم]

رونالڈ کوئیمین (ronald koeman) نے ابراھیموویچ کو 2001 میں ایجیکس (ajax) میں شامل کیا۔

ابراھیموویچ 16 ملین یورو کے معاوضہ ہر ایجیکس سے جووینٹیس (juventus) میں منتقل ہو کیے۔

سیزن کے اختتام پر جووینٹیس نے مبینہ طور پر ابراھیموویچ کے لیے ریال میدرد کی 70 ملین یورو کی بولی کو مسترد کر دیا۔

10 اگست 2006 کو ابراھیموویچ 24.8 ملین یورو پر انٹر میلان (inter milan) کے ساتھ چار سال کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے۔

ابراھیموویچ نے ایف سی بارسلونا (fc barcelona) کے لیے 2009-10 میں سیزن کا آغاز کیا۔

28 اگست 2010 کو اے سی میلان (a.c. milan) نے اعلان کیا کہ وہ 2010-11 کے سیزن کے لیے ابراھیموویچ کی خدمات حاصل کی ہیں۔

پیرس سینٹ جرمین

[ترمیم]

17 جولائی 2012 کو پیرس سینٹ جرمین (paris saint-germain) نے اس بات کی تصدیق کہ انھوں نے اے سی میلان سے ابراھیموویچ کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔

کیریئر کے اعداد و شمار

[ترمیم]
2009 میں ابراھیموویچ اپلیرمو کے خلاف
ابراھیموویچ اپنے سابق ساتھی چاوی کے ساتھ
ابراھیموویچ بارسلونا کے لیے کھیلتے ہوئے
ابراھیموویچ اے سی میلان کے لیے کھیلتے ہوئے
انجمن سیزن لیگ کپ یورپ1 دیگر2 مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
مالمو ایف ایف 1999 6 1 0 6 1 0
2000 26 12 0 26 12 0
2001 8 3 0 8 3 0
مجموعہ 40 16 0 40 16 0
ایجیکس 2001–02 24 6 4 3 1 1 6 2 0 33 9 5
2002–03 25 13 1 3 3 0 13 5 1 1 0 0 42 21 2
2003–04 22 13 7 1 0 0 8 2 0 31 15 7
2004–05 3 3 1 1 0 0 4 3 1
مجموعہ 74 35 13 7 4 1 27 9 1 2 0 0 110 48 15
جووینٹیس 2004–05 35 16 1 0 0 0 10 0 3 45 16 4
2005–06 35 7 1 2 0 0 9 3 1 1 0 0 47 10 2
مجموعہ 70 23 2 2 0 0 19 3 4 1 0 0 92 26 6
انٹر میلان 2006–07 27 15 5 1 0 0 7 0 2 1 0 1 36 15 8
2007–08 26 17 13 0 0 0 7 5 0 1 0 0 34 22 13
2008–09 35 25 8 3 3 0 8 1 3 1 0 0 47 29 11
مجموعہ 88 57 26 4 3 0 22 6 5 3 0 1 117 66 32
ایف سی بارسلونا 2009–10 29 16 9 2 1 0 10 4 2 4 0 2 45 21 13
2010–11 1 1 0 1 1 0
مجموعہ 29 16 9 2 1 0 10 4 2 5 1 2 46 22 13
اے سی میلان 2010–11 29 14 13 4 3 0 8 4 0 41 21 13
2011–12 32 28 9 3 1 0 8 5 5 1 1 0 44 35 14
مجموعہ 61 42 22 7 4 0 16 9 5 1 1 0 85 56 27
پیرس سینٹ جرمین 2012–13 1 2 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0 1 2 0
مجموعہ 1 2 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0 1 2 0
کیریئر مجموعہ 363 191 72 22 12 1 94 31 17 12 2 3 491 236 93

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/spieler/3455 — بنام: Zlatan Ibrahimovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2262103 — بنام: Zlatan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Enciclopèdia de l'esport català — Enciclopèdia de l'Esport Català ID: https://www.enciclopedia.cat/EC-EEC-7069.xml — بنام: Zlatan Ibrahimovic
  4. FBref player ID: https://fbref.com/en/players/4cde5509/ — بنام: Zlatan Ibrahimović
  5. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=46547 — بنام: ZLATAN IBRAHIMOVIC
  6. عنوان : As — AS.com athlete ID: https://resultados.as.com/resultados/ficha/deportista/ibrahimovic/12187/ — بنام: Zlatan Ibrahimovic
  7. ^ ا ب عنوان : Sveriges befolkning 2000 — بنام: Ibrahimovic, Zlatan — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2022
  8. https://www.acmilan.com/en/teams/men-first-team/players/zlatan-ibrahimovic/biography
  9. https://www.acmilan.com/en/teams/men-first-team/players/zlatan-ibrahimovic/biography — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2022
  10. https://edition.cnn.com/2020/09/24/sport/zlatan-ibrahimovic-covid-19-ac-milan-trnd-spt/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2020
  11. http://usa.worldfootball.net/team_performance/schweden-team/em-2016-in-frankreich/