زمبابوے میں ایڈز بیداری مہم
Appearance
زمبابوے میں ایڈز بیداری مہم کا آغاز2012 میں ہوا۔
ارکان پارلیمان کی پہل
[ترمیم]ایڈز کی جانچ سے جڑے شرم کے پہلو کو پیش نظر رکھتے ہوئے ملک کی دو اہم پارٹیوں کے 60 سے زائد ارکان پارلیمان نے اپنی ایچ آئی وی جانچ 2012ء میں کروائی۔ کچھ نے تو ختنہ کروانے کے لیے ہامی بھر دی تھی۔ چونکہ طبی طور پر ثابت ہے کہ اس میں ایچ آئ وی / ایڈز سے بچنے کی ایک تدبیر چھپی ہے۔
مہم کا اثر
[ترمیم]زمبابوے میں عوامی بیداری کی وجہ سے ایچ آئی وی سے متاثر آبادی کا فی صد 14 ہے، جو حالانکہ عالمی سطح پر زیادہ ہے، مگر قومی سطح پر 2003ء سے کافی کم ہوا ہے، جب وہ اس سے زیادہ فی صد تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Zimbabwe lawmakers undergo HIV tests, all set for circumcision"۔ The Indian Express۔ June 22 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2012
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) والوسيط|first=
يفتقد|first=
(معاونت)