زمبابوے کے ٹیسٹ وکٹ کیپرز کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ زمبابوے کے وکٹ کیپرز کی ایک فہرست ہے، یعنی وہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی جنھوں نے زمبابوے کے لیے ایک میچ میں وکٹ کیپ کی ہے۔ اعداد و شمار میں وہ کیچ شامل نہیں ہوتے جب کھلاڑی نان وکٹ کیپر تھا۔

نمبر کھلاڑی مدت ٹیسٹ کیچز سٹمپنگز ٹوٹل
شکار
1. اینڈی فلاور 1992–2002 55 142 9 151
2. وین جیمز 1993–1994 4 16 0 16
3. ٹیٹینڈا ٹیبو 2001–2012 27 56 5 61
4. ریگس چکابوا 2011–تاحال 13 33 4 37
5. برینڈن ٹیلر 2013–2017 2 3 0 3
6. رچمنڈ متومبامی 2013–2014 6 17 2 19
7. پیٹر مور 2016 3 6 1 7

حوالہ جات[ترمیم]