زمرہ:برنامہ نویسی
Appearance
اس کو انگریزی میں Computer programming کہتے ہیں تفصیلی مضمون کے لیے برنامہ نویسی ملاحظہ کریں۔ برنامہ نویسی
کسی بھی کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں کمپیوٹر یا کمپیوٹر کو ہدایات دینی پڑتی ہیں. یہ ہدایات ایک خاص ربط کے ساتھ ہونا چاییں جیسے اگر ہم کہیں کے او،جاؤ ، کھاؤ،پیو یہ ہدایت نامہ ہے پر اس میں ربط نہیں ہے اگر ہم کہیں کینٹین او ،سموسے کھاؤ ،پانی پیو ، کلاس میں جاؤ تو ہم اس کو ربط کے ساتھ ہدایت نامہ کہ سکتے ہیں ان ہدایات کے دینے کو پروگرامنگ کہتے ہیں. سید منور حسن |
اس زمرے میں فی الوقت کوئی مضمون یا میڈیا موجود نہیں ہے، البتہ اس میں حالیہ ترامیم شامل نہیں۔