زمرہ:محفوظ شدہ سانچے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ زمرہ ویکیپیڈیا کے انتظام کے لیے استعمال ہوتا ہے اور دائرۃ المعارف کا حصہ نہیں ہے۔ اس زمرے میں مقالے نہیں بلکہ صرف سانچہ جات شامل کیے جات ہیں۔

اس زمرے میں وہ سانچے شامل ہیں جنہیں محفوظ کر دیا گیا ہے۔ عموما ان سانچوں کو جو مقالوں کی ایک بڑی تعداد میں استعمال ہوئے ہوں تخریب کاری سے بچانے کے لیے محفوظ کیا جاتا ہے۔ مکمل محفوظ شدہ سانچوں کو منتظمین کے علاوہ کوئی ترمیم نہیں کر سکتا۔

کسی سانچے کو اس زمرے میں شامل کرنے کے لیے اس میں {{pp-template}} کا اضافہ کریں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ سانچہ ایک قطعے میں شامل کیا جائے تاکہ سانچے کو استعمال کرنے والے صفحات اس زمرے میں شامل نہ ہوں۔ یہ سانچہ صرف ان سانچوں میں شامل کریں جو درحقیقت محفوظ شدہ ہوں، سانچہ شامل کرنے سے صفحہ خود بخود محفوظ نہیں ہوگا۔