زنداں نامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زنداں نامہ فیض احمد فیض کا شعری مجموعہ ہے۔ اس کی اشاعت اس وقت عمل میں آئی جب فیض احمد فیض، اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جیل میں تھے اور ان کے ساتھیوں نے جیل کے حکام سے اجازت لے کر اس کی اشاعت کی خوشی میں ایک پارٹی بھی منائی تھی۔[1] اس کی بیشتر منظومات و غزل فیض نے سنٹرل جیل منٹگمری اور سنٹرل جیل لاہور میں قیام کے دوران میں لکھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نسخہ ہائے وفا، فیض احمد فیض، فرید بک ڈپو پرائیویٹ لمیٹد، دہلی، صفحہ 196