زوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زوز جمع زوزیم (عبرانی -זוז؛ جمع -זוזים) ایک قدیم یہودی چاندی کا سکہ تھا جو شمعون بن کوشبا کی بغاوت کے دوران میں ختم ہو گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]