زپ بم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زپ بم (انگریزی: Zip bomb) کو زپ آف ڈیتھ یا ڈی کمپریشن بم بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال 42 ڈاٹ زپ ہے جس کاڈیٹا اَن کمپریس ہونے پر 4.5 پیٹابائٹس پر مشتمل ہوتا ہے[1]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]