زیرگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی(Pollination) زردانے پھول کے نر تولیدی اعضاء(stamen)کے ایک حصے(Anther)سے مادے کے تولیدی اعضاء(carpel)کے ایک حصے(stigma)تک منتقل ہونا زیرگی کہلاتا ہے-

آسان الفاظ میں[ترمیم]

زردانوں کا سٹیمن کے اینتھر سے کارپل کے سٹگماتک منتقل ہو نے کو زیرگی کہتے ہے-

بالفاظ دیگر[ترمیم]

اینتھر سے سٹگما تک زردانوں کی منتقلی کو زیرگی کہتے ہے-

زیرگی کی اقسام[ترمیم]

زیرگی کی دو اقسام ہیں-

خودزیرگی

پارزیرگی

پارزیرگی[ترمیم]

جب کسی پھول سے زردانے دوسرے پھول (جو اسی نسل کا ہو)کہ سٹگما پہ گر جائے تو یہ پار زیرگی کہلاتی ہے- یہ عمل حشرات کچھ خاص پرندوں ہوا،اور پانی کے ذریعے ہو تی ہیں-

پار زیرگی

خودزیرگی[ترمیم]

جب کسی پھول سے زردانے اپنے ہی سٹگما پہ گرے تو یہ خود زیرگی کہلاتی ہے

خود زیرگی