سائکلوآسٹراجینول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سائكلواسٹراجينول سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سائکلوآسٹراجینول
Cycloastragenol.svg
نام
دیگر نام
Cycloastragenol; Cyclogalegigenin; Astramembrangenin
شناختساز
کاس عدد

[84605-18-5]

پبکیم 44144539
اسمائلس
شناختساز
ChemSpider ID 10252332
خـواص
سالماتی_صیغہ

C30H50O5

مولرکمیت

490.72 g/mol

Except where noted otherwise, data is given for materials in their standard state (at 25 °C (77 °F), 100 kPa)
 N ویری فائی (کیا ہےYesY/N؟)
خانہ معلومات حوالہ جات

سائکلو آسٹراجِی نَول قدرتی طور پر پایا جانے والا طبّی، کیمیائی مرکب ہے۔ یہ آسٹراگیلَس کی مختلف سپی شیز خاص طور پر آسٹراگیلَس میمبرا نیسی اَس سے کشید کیا جاتا ہے۔ سائکلوآسٹراجِینَول کی بابت معروف ہے کہ یہ hTERT جین کو اُکساتا ہے یعنی ٹیلومریز انزائم کی سرگرمی میں اضافہ کا باعث بنتاہے۔ لیکن قابلِ ذکر ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

تجارتی اَسماء
سن ۲۰۰۵ میں یہ پہلی بار مارکیٹ میں دستیاب ہُوا۔ سائکلوآسٹراجِینَول TA-65 اور TA-65MD کے ٹریڈ ناموں سے زیرِفروخت ہے۔