سائیکل
Jump to navigation
Jump to search
ایک پرسکون ندیا کے پیش منظر میں لی گئی ، دوچرخہ کی ایک خوبصورت تصویر | |||
|
سائیکل ایک ایسے دو پہیا ناقل (Vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو دھکیلنے کیلے (مثالی اور تاریخی) طور پر کوچوان یا سوار کی خود اپنی طبیعی یا آلیاتی قوت درکار ہوتی ہے جو وہ دوچرخہ میں دیے گئے آلیہ (Mechanism) پر لگاتا ہے۔ عام طور طور پراس آلاتی توانائی (Mechanical Energy) کو لگانے کے لیے دونوں پیروں کے لیے فراہم کی گئی دو رکابیں (Pedal) استعمال کی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے دو چرخہ کو رکابی کوچوانی (pedal driven) ناقلات میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں سائیکل اور بائسیکل بھی کہتے ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر سائیکل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |