ساحل آن لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندوستان کی ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا اُردو، انگریزی اور کنڑا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل ہے جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے قارئین کو باخبر رکھتا ہے۔ ساحل آن لائن کا یوٹیوب چینل بھی ہے، جس میں دنیا بھر کی خبریں پیش کی جاتی ہیں۔