Pages for logged out editors مزید تفصیلات
ساحہ (حیاتیات) یا Domain حیاتیات کی درجہ بندی میں سب سے اوپر کا درجہ ہے۔ اس درجے کے مطابق تمام جاندار تین بڑے جاندار گروہوں سے نکلے ہیں، جیسے بکٹیریاء ،آرکیاء اور یوکیریاء۔