سارنگی
Jump to navigation
Jump to search
سارنگی جنوبی ایشیا کا ایک کمان سے بجنے والا اور چھوٹی گردن کا تانتل ساز ہے جو ہندوستانی کلاسکی سنگیت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ساز سب سے زیادہ انسانی آواز سے ملتا ہے، گمک (لہراؤ) اور مینڈ (مسلسل اتار چڑھاؤ) جیسے صوتی النکار (ornamentation) کی تقلید جو کر سکتا ہے۔