سافٹ ویئر انجنیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک سافٹ ویئر انجنیئر وکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے لیے پروگرامنگ کر رہا ہے

سافٹ ویئر انجینئرز انجینئری کے اصولوں کو ایسے سافٹ ویئر اور سسٹمز کے ڈیزائن، ڈویلپمنٹ، مرمت، ٹیسٹنگ اور تشخیص پر لاگو کرتے ہیں جو کمپیوٹرز میں چلتے ہیں یا کسی بھی ایسی چیز میں جو سافٹ ویئر کے کام پر مشتمل ہوتی ہے۔

جائزہ[ترمیم]

1960ء کی وسط دہائی سے پہلے، سافٹ ویئر پر کام کرنے والے اپنی اصل جابز سے قطع نظر، خود کو کمپیوٹر پروگرامرز یا سافٹ ویئر ڈویلپرز کہتے تھے۔ بہت سے لوگ خود کو سافٹ ویئر ڈویلپر اور پروگرامر کہلوانے کو ترجیح دیتے ہیں، کیونکہ زیادہ تر ان کے مطلب پر اتفاق کرتے ہیں، جبکہ سافٹ ویئر انجنیئر پر اب بھی بحث کی جا رہی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]