سالامیس کی لڑائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سالا میس کی بحری لڑائی، 480 قبل مسیح میں , بحرِ ایجہ کی آبنائے سارون کی لہروں پر سالامیس کے جزیرہ کے نزدیک یونانی ریاستی اتحاد کے جرنیل تھیمسطاکلس اور فارسی راجا زرتشت اول کی فوج کے درمیان لڑی گئی، جس میں یونانی اتحادی بحریہ کو ایک معرکہ آرا کامیابی نصیب یوئی۔