ساموئل ایتو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ساموئل ایتو

ساموئل ایتو فیس (انگریزی: Samuel Eto'o Fils؛ پیدائش 10 مارچ 1981) ایک کامرُونی فٹ بال کھلاڑی ہے جو انگلستانی پرمیئر لیگ کلب چیلسی کے لیے بطور سٹرائکر کھیلتا ہے۔